Dard Lyrics Is a New Upcoming Album Song Sung by Asim Azhar Composed By Kumail Abbas, Hassan Ali & Asim Azhar Starring Durefishan Music is Also Given By Qasim Azhar Lyrics Are Pinned Down By Kunaal Vermaa.

Dard Lyrics in Urdu
بھلے روز رولانا ہنسا بھی دینا بھلے روز رولانا ہنسا دے دینا
سو دفعہ روٹھوں تو ایک بار منا بھی لینا سو دفع روٹھوں تو ایک بار منا بھی لینا
کبھی دل کو دکھانا وفا بھی دینا
کبھی دل کو دکھانا وفا بھی دینا
جو زخم دو تو مجھے یار دوا بھی دینا
جو زخم دو تو مجھے یار دو ابھی دینا
درد میرا تو ہے دل تجھے چاہتا کیوں ہے
یوں ہی درد تھا نہ تنہا کیوں کیا آخر
حال برا کیوں ہے سب کچھ جانتا تو ہے
نہیں مڑ کر آنا تجھے جانا ہوآ کر
چاہے شرطیں سو رکھو دل میں جو آئے کرو
ہم سے دور نہ جانا آ کر
چائے دو آنسو پر خوشیاں بھی کرو
میرے نام ہمسفر
کیا زیادہ مانگتے ہے بس اتنا چاہتے ہے
نظر چاہے چورانا ملا بھی لینا
کبھی دل توڑنا پڑے تو بچا دینا کبھی دل توڑنا پڑے تو بچا بھی لینا
بلائیں دو تو مجھے دعا بھی دینا بلائیں دو تو مجھے دعا بھی دینا
چھپا لوں جو بھی مگر مجھے آ کر بتا بھی دینا چھپالوں جوبھی مگر مجھے آ کر بتا بھی دینا
درد میرا تو ہے دل تجھے چاہتا کیوں ہے
یوں ہی بے درد تھا نہ تنہا کیوں کیا آخر
حال برا کیوں ہے سب کچھ جانتا تو ہے
نہیں مڑ کر آنا تجھے جانا ہوا کر
0 Comments