Mujhe Pyaar Hua Tha Ost Urdu Lyrics
کہانی سنو زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا
ودیوانہ ہوا مستانہ ہوا تھا
تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا
تیرے آنے کی خوشبو
تیرے جانے کا منظر
تجھے ملنا پڑگا اب زمانہ ہوا
صدائیں سنو جفائیں سنو
مجھے مجھے پیار ہوا تھا
اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا
اقرار ہوا تھا
ہے تمنا ہمیں تمہیں دلہن بنائے
تیرے ہاتھوں پہ مہندی
اپنے نام کئے سجائی
تیری لے لے بھلائی
تیرے صدقے اتارے
ہی تمنا ہمیں
تمہیں اپنا بنائیں
نہیں مشکل وفا ذرا دیکھو یہاں
تیری آنکھوں میں بستا ہے
میرا جہاں کبھی
سن تو ذرا جو میں کہ نہ سکا
میری دنیا تم ہی ہو
تم ہی آسرا
دعائے سنو سزائیں سنو
مجھے پیار ہوا تھا
اقرار ہوا تھا
کہانی سنو زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا تھا۔
0 Comments