O Aasman Wale Lyrics In Urdu is an upcoming song. ft Jubin Nautiyal & Neha Khan. Sung by Jubin Nautiyal & Neha Khan. Music are givin by Rochak Buttar. Lyrics are pined down by Manoj Muntashir.
O Aasman Wale Lyrics Info:
Singer: Jubin Nautiyal & Neha Khan
Music: Rochak Kohli
Lyrics: Manoj Muntashir
Lable: T-Series

O Aasman Wale Lyrics In Urdu
رانجھوں سے انکی ہیریں
بچھڑیگیں کتنی بار
اے کاش اب کسی کو
ہو نہ اب کسی سے پیار
دنیاں بنانے والے
تونے یہ کیا کیا
جو دل دیا تھا تونے
تو پھر درد کیوں دیا
آنسوں کی طرح اک دن
آنسوں کی طرح اک دن
تو آنکھوں سے گذر کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
ہوتی ہے کیا جدائ
یے تو بھی بچھڑ کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
ترے مرے درمیاں ہیں
او خدایہ فرق کتنا
تجھے کیا پتا کی یادیں
دیتی ہیں درد کتنا
سینے پے کب تڑپ کے
رکھا ہے ہانتھ تونے
میری طرح کب گزاری
رو رو کے رات تونے
میرے دل کے جیسے اک دن
میرے دل کے جیسے اک دن
ٹکڑوں میں بکھر کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
ٹوٹے کتنے تارے
چھوٹے کتنے لوگ
کتنوں کو لے کے ڈوبا
یہ عشق والا روگ
کتنے ہی سایے تونے
جسموں سے کیے دور
کتنے دلوں کے شیشے
تونے کیے ہیں چور
رو دیںگی تیری آنکھیں
رو دیںگی تیری آنکھیں
گنتی تو کرکے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
ہوتی ہے کیا جدائ
یے تو بھی بچھڑ کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
او آسماں والے
زمیں پر اتر کے دیکھ
0 Comments