Pehli si mohabbat lyrics in urdu is a ARY Digital Drama song. sung by Ali Zafar. Ft. Sheheryar Munawar & Maya Ali. music is also composed by Ali Zafar. Pehli si mohabbat lyrics in urdu lyrics are pined down by Ali Zafar.

Pehli si mohabbat lyrics in urdu


تیرے سنگ گزرے میرے جو لمحے
تم سے وہ منگوں
میں طلبگار ہوں
تم سے تھوڑی مہلت مانگو۔

تو وہی میں وہی ہے مگر بےبسی
زندگی کو گوارا اب کیسے کرے۔

دل کے دروازے پے
پھر سے تیری دستک مانگو
تُجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو۔

وہ چاہ جو ہم میں تھی
پھر سے وہی چاہت مانگو
تُجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو

تنہائی میں مر جائیں کیا پھر آؤگے
اس طرح سے کیا ہرپال تم تڑپاؤگے

غیر کی طرح سے یہ تکلّف کیسا
یہ مروّت ہے کسی یہ تارّف کیسا

میںنے اپنے ہی ہاتھوں سے
گوایا ہے تُجھے
آشنا کوئی اور اب بھایا ہے تُجھے

دل کے دروازے پے
پھر سے تیری دستک مانگو
تُجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو۔

وہ چاہ جو ہم میں تھی
پھر سے وہی چاہت مانگو
تُجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو۔

دل کے دروازے پر
پھر سے تیری دستک مانگو
تُجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو۔

وہ چاہ جو ہم میں تھی
پھر سے وہی چاہت مانگو
تُجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو۔




Pehli Si Mohabbat OST Song:

Categories: URDU LYRICS

0 Comments

Leave a Reply

Avatar placeholder

Your email address will not be published. Required fields are marked *