Tum Hi Aana is brand new upcoming song. Sung by Arijit Singh. This sad song music given by Payal Dev while this song Tum Hi Aana Urdu Lyrics are penned by Kunaal Vermaa. This song produced by Aditya Dev and presented by T-Series.

Tum Hi Aana Urdu Lyrics
تیرے جانے کا غم
اور نہ آنے کا غم
پھر زمانے کا غم
کیا کریں رہا دیکھیں نظر
رات بھر جاگ کر
پر تیری تو خبر نہ ملے
بہت آئی گی یادیں
مگر اس بار تمہیں آنا
ارادہ پھر سے جانے کے نہیں لانا
تم ہی آنا
میری دہلیز سے ہو کر
بہاریں جب گزرتی ہیں
یہاں کیا دھوپ کیا ساون
ہوایں بھی برستی ہیں
ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے
بنا دل کے جیے جانا
بہت آئی گئی یادیں
مگر اس بار تمہیں آنا
کوئی تو راہ وہ ہوگی
جو میرے گھر کو آتی ہے
کرو پیچھا صداؤں کا
سنو کیا کہے کہنا چاہتی ہے
تم آؤ گے مجھے ملنے
خبر یہ بھی تمہی لانا
بہت آئی گئی یادیں
مگر اس بار تمہیں آنا
مر جاواں مر جاواں مر جاواں
مر جاواں
0 Comments